image

سرینگر سے بین الاقوامی پروازوں اورمازہوم تا بارہمولہ ریل سروس کا آغاز، سونیا گاندھی ، لالو یادو اور عمر عبداللہ ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے

ایک اور ہلاکت

پلوامہ میں شہری فورسز کی گولےی کا شکاراطلاعات رپورٹر سرینگر18مارچایک طرف جموں میں جہاں مرکزی وزیر داخلہ پی چدمبرم ‘ وزیر اعلی عمر عبداللہ کے ...
مزید پڑھے

بومئی سوپورہلاکتیں

کارروائی سرکاری اور فوجی رپورٹ کے جائزے کے بعد: پی چدمبرم اطلاعات نیوز سروس سرینگر18مارچمرکزی وزیر داخلہ نے آج اعلان کیا کہ بومئی ...
مزید پڑھے

ہجرت منظور ، سودابازی نہیں

بومئی والوں نے فوج کی تحقیقات مسترد کی، تحریری یقین دہانی کا مطالبہ پرویز احمد// سرینگرکارڈنیشن کمیٹی بومئی سوپور نے 19مارچ سے شروع ...
مزید پڑھے

گیلانی کا چار سالہ بائیکاٹ ختم

یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کرنے کا فیصلہ شاہ عباس سرینگر18مارچچار سال تک بائیکاٹ پر رہنے کے بعد گ حریت کانفرنس کے
مزید پڑھے

ایگزیکیٹوانجینئر کی کارکردگی پر اظہار اطمینا ن

سرینگر/۱۴مارچ/کے این ایس/ ہندوارہ میںٹھیکیدار ایسو سی ایشن نے اریگیشن ڈویژن میں تعینات ملازمین و ایگزیکٹیو انجینئرکی کارکردگی کوتسلی بخش قرار دیاہے۔ٹھیکیدار ایسو
مزید پڑھے

ہول سیل پہاڑی ترقیاتی کونسلیں

لاکھوں لوگوں کی آواز:مگرنامنظور؟جان محمد/جموں    پیپلزڈیموکریٹک پارٹی کے ممبراسمبلی حلقہ انتخاب درہال کی جانب سے اسمبلی میں پیش کئے گئے ریزولیوشن پرسرکار کے ردعمل نے
مزید پڑھے

یونیورسٹی کی ترقی میری اولین تر جیح

image
اسٹاف میرے دست و بازو ہیں اور طلبہ محنتیرئیسِ جامعہ کشمیر پروفیسر ریاض پنجابی کا ماننا ہے کہ نوے کی دہائی میں وہ یہاں سے
مزید پڑھے

طالبان اور القاعدہ رہنماؤں کے سروں پر انعام

  امریکہ نے بیت اللہ محسود سمیت تین طالبان اور القاعدہ رہنماؤں کی گرفتاری میں مدد پرگیارہ ملین ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے۔امریکی سٹیٹ
مزید پڑھے
لاگ ان